حیدرآباد ۔26مئی (اعتماد نیوز) ملک کے نامزد وزیر اعظم نریندر مودی کے تقرین حلف برداری میں شرکت کے لئے عالمی سطح کے نامور قائدین ملک کے دار الحکومت
دہلی پہونچ رہے ہیں۔ اس سلسلہ میں پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف ‘ افغانستان کے صدر حامد کرزئی ‘ سری لنکا کے صدر راجا پکسے ‘ اور نیپال کے صدر سشیل کوئیرالا دہلی پہونچ چکے ہیں۔